the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ریاض،8جنوری(ایجنسی) سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیردفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ان کے ملک اور ایران کے درمیان جنگ ایک تباہی کا آغاز ہوگی اور الریاض اس جنگ کی اجازت نہیں دے گا۔
انھوں نے یہ بات برطانوی جریدے اکنامسٹ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ''یہ ایک ایسا



معاملہ ہے جس کی ہم کوئی پیشین گوئی نہیں کرسکتے ہیں اور جو کوئی بھی جنگ کی شہ دے رہا ہے،اس کا ذہنی توازن درست نہیں ہے''۔

انھوں نے انٹرویو میں مزید کہا کہ ''اس (جنگ) کے دنیا پر بہت سخت اثرات مرتب ہوں گے۔ہم یقینی طور پر ایسی کسی چیز کی اجازت نہیں دیں گے''۔ اکانومسٹ کے صحافیوں نے شہزادہ سلمان سے پانچ گھنٹے تک گفتگو کی ہے اور یہ ان کا پہلا آن ریکارڈ انٹرویو ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.